295

تحصیل فتح جنگ کھوڑ روڈ 7 میل سٹاپ کے قریب پر بس اور ٹریلر میں تصادم،4 افراد جاں بحق

تحصیل فتح جنگ کھوڑ روڈ 7 میل سٹاپ کے قریب پر بس اور ٹریلر میں تصادم،4 افراد جاں بحق

تفصیلات کے مطابق تحصیل فتح جنگ کے علاقے 7 میل کے قریب ٹریلر اعر بس میں تیز رفتاری اور لاپرواہی کے باعث تصادم، جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 20زخمی

اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی 5 ایمبولینسز جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں لاشوں اور زخمیوں کو طبی امداد دینے کے بعد تحصیل ہسپتال فتح جنگ منتقل کر دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں