پتوکی کے نواحی علاقہ شیخم میں ملک عبدالرؤف ، ملک ثاقب، ملک کاشف،ملک راشد ،ملک فیاض صاحب کے والد محترم اور اسامہ بن ثاقب کے دادا جان ملک محمد بوٹا مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے قران خوانی اور خصوصی دعا کروائی گئی ۔ اس موقع پر سردار ارشدڈوگر ،
آ فتاب احمد ، سلیم قادری ،ندیم قادری ،صدی احمد ،شرافت ڈوگر اور دیگر لوگوں نے دعا میں شرکت کی ۔
284









