216

ساہیوال پولیس مقابلہ

ساہیوال پولیس مقابلہ
اغوا براۓ تاوان کے دو ملزم پولیس مقابلے میں مارے گۓ
ملزمان قیصر اور یاسین نے تقریباً ایک ماہ قبل معروف طبیب ڈاکٹر ساجد مصطفی کو اغواء کر کے تقریباً ایک کروڑ تاوان وصول کر کے رہا کیا تھا۔
تھانہ فتح شیر،فرید ٹاؤن اور نورشاہ پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کیلیۓ نور شاہ کے علاقے موسی بلاک میں ریڈ کیا تو ملزمان نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کر دی۔ ساتھیوں کی فائرنگ سے قیصر اور یاسین ملزمان مارے گۓ۔ دو فرار ہونےمیں کامیاب ہو گۓ

ملزمان کے قبضے سے اغواء میں استعمال کی گئ کار، اسلحہ اور تاوان کی رقم اٹھاسی لاکھ روپے برآمد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں