لیہ:کروڑ لعل عیسن سکول سے گھر جانے والی 6 سالہ بچی آوارہ کتوں کا شکار
لیہ:92 ٹی ڈی اے میں نگہت فاطمہ آوارہ کتوں کے کاٹنے سے شدید زخمی
لیہ:زخمی بچی کو تحصیل ہسپتال منتقل کر کے ویکسینیشن کر دی گئی
لیہ:شہریوں کا ضلعی انتظامیہ سے آوارہ کتوں کی تلفی کا مطالبہ









