307

لودھراں۔آسٹریلین ہائی کمشنر ڈاکٹر جیفری شا نے جہانگیر ترین کی خصوصی دعوت

لودھراں۔آسٹریلین ہائی کمشنر ڈاکٹر جیفری شا نے جہانگیر ترین کی خصوصی دعوت پر لودھراں میں علی ترین مینگو فارمز کا دورہ ظہرانے میں شرکت۔آسٹریلوی ہائی کمشنر کی اہلیہ گینز شا، سیکنڈ سیکرٹری پولیٹیکل لارن وا، کنٹری مینیجر اے سی آئی اے آرمنور کاظمی اور ڈی اے پی مینیجر متین امین بھی ہمراہ تھے۔ آسٹریلین ہائی کمشنر نے جہانگیر ترین اور علی ترین کی طرف سے دیے گئے ظہرانے میں شرکت کی اور علی ترین فارمز کا دودہ کیا جہاں انہوں نے آم کی مختلف اقسام اور آم کے باغات کا جائزہ لیا۔ آسٹریلین ہائی کمشنر نے جہانگیر ترین کی جانب سے جدید فارمنگ کوفروغ دینےکی کاوشوں کی تعریف کی اورجہانگیر ترین کےجدید فارمنگ ماڈل کو سراہا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں