پاکستان کسان اتحاد کی میٹنگ سٹی صدر رانا طارق کے ڈیرہ پر منعقد ہوئی جس میں مرکزی سیکرٹری جنرل پاکستان
چوہدری حسان اکرم صاحب
ضلعی صدر حاجی صابر مغل صاحب
حاجی عمران جیندیکا ضلعی سینئر نائب صدر ۔
مقبول لبنانہ صاحب ضلعی نائب صدر ۔خرم حیات صاحب ضلعی نائب صدر
منان گل ضلعی انفارمیشن سیکرٹری
ریاض الحق تحصیل صدر دیپالپور
محمّد خاں كهواره سینئر نائب صدر تحصیل دیپالپور
سٹی صدر رانا طارق صاحب
سیکرٹری ۔میاں ذولفقار تحصیل جنرل سیکرٹری ۔کامران نواز صاحب ۔وقاص صاحب۔ممتاز احمد کلاسن تحصیل نائب صدر
چوہدری کامران جٹ ۔شوکت علی ڈوگر ۔مہار غلام رسول ۔حاجی محمّد صادق ۔لال خاں وٹو ۔محمد آصف صاحب ۔ مرتضیٰ وٹو صاحب ۔ملک سانول صاحب ۔عبدالماجید صاحب ۔محمّد اقرار خان صاحب ۔ چوہدری ارشد صاحب ۔حاجی عدیل صاحب راۓ عدیل صاحب ۔محمّد رفیق جیندیکا ۔راۓ محمّد احمد سٹی صدر حویلی لکھا
اور دیگر کسانوں نے شرکت کی
جس میں فیصلہ کیا گیا 15 مارچ کو ضلع اوکاڑہ میں دیپالپور کچہری چوک سے لے کر ڈی سی آفس تک ٹریکٹر مارچ کیا جائے گا
جس میں حکومت وقت سے مطالبہ کیا جائے گا
1ڈی اے پی کھاد پر کم از کم 2500 روپے تک سبسڈی دی جائے
2 یوریا کھاد کی کمی کو پورا کیا جائے
3 ٹیوب ویل ٹیرف 5.35 برقرار رکھا جائے
4 مکئی ۔چاول ۔کپاس ۔کی امدادی قیمت مقرر کی جاۓ
5 کسانوں کے ٹیوب ویلوں کے بقایا جات ختم کیے جائیں
6 گندم کی امدادی قیمت 2000 روپے فی من کی جاۓ









