279

مانگا منڈی تالاب سرائے میں قتل کر لرزہ خیز واردات

مانگا منڈی تالاب سرائے میں قتل کر لرزہ خیز واردات

مانگامنڈی: تالاب سرائے چاہ سدے والا میں 40 سالہ اللہ دتہ کی اپنے ہی گھر سے لاش برآمد

مانگامنڈی: اللہ دتہ کا دوست معظم بھی رات اللہ دتہ کے گھر میں موجود تھا زرائع

مانگامنڈی:رات اللہ دتہ کے گھر سویا اور صبع اپنے کام پر چلا گیا دوست معظم کا بیان

مانگامنڈی: صبع گھر والوں نے دیکھا تو اللہ دتہ کو مردہ حالت میں پایا مرحوم کے گلے میں بھی تشدد کے انشانات ہے زرائع

مانگامنڈی: اطلاع ملنے پر مانگا منڈی پولیس اور کرائم سین کی ٹیمیں موقع پر موجود اور شواہد اکھٹے کیے جا رہے ہیں

مانگامنڈی اصل حقائق شواہد اکھٹے کرنے پوسٹ مارٹم رپورٹ اور انٹیروگیشن کے بعد ہی سامنے آئیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں