226

اوکاڑہ ۔ریجنل پولیس آفیسر فیصل آباد راجہ رفعت مختار اور ڈسٹرکٹ پولیس

اوکاڑہ ۔ریجنل پولیس آفیسر فیصل آباد راجہ رفعت مختار اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر فیصل شہزاد کی جانب سے ضلع اوکاڑہ سے تبدیل ہونے والے ڈی ایس پی ٹریفک پیر ریاض احمد اور ڈی ایس پی صدر سرکل چوہدری ضیاءالحق کے اعزاز میں ایک سادہ اور پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا تقریب میں دیگر پولیس افسران نے بھی شرکت کی ۔تقریب کے آخر میں ڈی پی او فیصل شہزاد نے دونوں ڈی ایس پیز کی خدمات کو سراہتے ہوئے انہیں یادگاری شیلڈز سرٹیفکیٹس پیش کیے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں