اوکاڑہ یونیورسٹی میں سائنسی ماڈلز کی نمائش کا انعقاد
نمائش شعبہ سائنس ایجوکیشن نے منعقد کی، بچوں میں تخلیقی سوچ پیدا کرنا ہمارا مشن ہے: وائس چانسلر
طلباء نے ماحولیاتی تبدیلیوں، پائیدار ترقی اور توانائی کے نئے ذرائع پہ مشتمل ماڈلز پیش کیے
اوکاڑہ یونیورسٹی نے ہمیشہ تخلیقی سوچ اور عملی تعلیم کی حوصلہ افزائی کی ہے: وائس چانسلر
نمائش کے اختتام پہ سب سے بہتر ماڈلز پیش کرنے والے طلباء میں سرٹیفیکیٹ اور شیلڈز تقسیم کی گئیں









