274

ڈی جی خان میں پولیس مقابلہ پولیس کا ایک جوان شہید 3ملزمان گرفتار

گیدڑ والا بائی پاس ڈکیٹی کے دوران پولیس مقابلہ ہوا جس میں دو ڈاکووں کے مارے جانے اور ایک پولیس ملازم کے شہید ہونے کی اطلاع ہے۔ ریسکیو 1122 کی دو ایمبولینسز موقع پر موجود ہیں۔ دعا ہے اللہ تعالٰی ہمارے محافظوں کی حفاظت فرمائے آمین۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں