/ دیپالپور ۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر فیصل شہزاد نے ایس ڈی پی او دیپالپور کے آفس میں ڈی ایس پی سمیت سرکل دیپالپور کے تمام ایس ایچ اوز اور انچارج سی آئی اے کے ساتھ کرائم کے حوالے سے میٹنگ کی۔اس موقع پر ڈی پی او نے کہا کہ کرائم کنٹرول کرنے کے لیے اگریسو پالیسی پر گامزن رہ کر کام کریں۔ نیک نیتی سے کام کریں گے تو اللہ پاک بھی مدد فرمائےگا۔اشتہاریوں اور منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں تیز کی جائیں۔
282









