505

تھانہ حجرہ کی حدود جھوک 2ڈی کےقریب ڈکیتی کی واردات،

راجووال۔
تھانہ حجرہ کی حدود جھوک 2ڈی کےقریب ڈکیتی کی واردات،،،
راجووال۔
3کس نامعلوم 125موٹرسائیکل سوار ڈاکوں نےبیوپاری کولوٹ لیا۔

راجووال۔
جندران کلاں کا رہائشی ممتاز نامی بیوپاری اپنی موٹرسائیکل نمبریOkm-9406 پرسوار ہوکرپتوکی سے گائےفروخت کرکےواپس گھرآرہاتھا۔

راجووال۔
جھوک 2ڈی کےقریب 3کس نقاب پوش ڈاکوں نےگن پوائنٹ پر روکا دوران تلاشی 136000ہزار نقدی اور ایک عدد Q موبائل لوٹ لیا۔

راجووال۔
تھانہ حجرہ کی پولیس نےموقع پرپہنچ کرکاروائی شروع کردی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں