219

حاصل پور کے نواحی علاقہ تھانہ قائم پور کی حدود میں بستی کوما والی میں دو گروپوں میں زمین کے تنازعہ

حاصل پور کے نواحی علاقہ تھانہ قائم پور کی حدود میں بستی کوما والی میں دو گروپوں میں زمین کے تنازعہ پر فائرنگ کا واقع پیش آیا ہے جس کے نتیجہ میں 12 افرادشدید زخمی، جن کو THQ ہسپتال حاصل پور منتقل کر دیا گیا

حاصل پور کے نواحی علاقہ تھانہ قائم پور کی حدود میں بستی کوما والی میں دو گروپوں میں زمین کے تنازعہ پر فائرنگ کا واقع پیش آیا ہے جس کے نیجے میں12 افراد شدید زخمی ہوئے ہیں زخمی ہونے والوں میں ظہور ۔اقبال ۔آصف ۔نصیر خان ۔حق نواز اور ۔وسیم خان وغیرہ ہیں ایک کی حالت تشویش ناک بتائی جارہی ہے واقع کی اطلاح ملنے پر ریسکیو 1122 کا عملہ اور پولیس موقع پر پہنچ گئی پولیس نے دونوں گروپوں کے خلاف کارروائی کا عمل شروع کردیا ہے اور ریسکیو 1122 کے عملہ نے فوری زخمیوں کو THQ ہسپتال منتقل کردیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں