310

تحصیل رینالہ خورد ضلع اوکاڑہ سے محمد رشید ولد محمد صادق جس کی حویلی پر کلثوم بی بی بیٹا حماد علی

جی ناظرین خبر شامل کرتے ہیں 18/1 ایل تحصیل رینالہ خورد ضلع اوکاڑہ سے
محمد رشید ولد محمد صادق جس کی حویلی پر کلثوم بی بی بیٹا حماد علی، علی احمد ولد محمد ارشد اقبال نے نا جائز قبضہ کرتے ہوئے بچی کے جہیز کا مکمل سامان بھی قبضہ میں لے لیا جس کی درخواست دینے کیلیے محمد رشید اور شگفتہ بی بی اور خاوند تھانہ صدر رینالہ خورد پہنچے لیکن ایس ایچ او فرخ شہزاد نے مدعی کو حوالات بند کر دیا جس کے بعد ایس ایچ او رینالہ خورد فرخ شہزاد نے بھاری رشوت لیتے ہوئے کلثوم بی بی کے ساتھ مل کر حویلی پر کلثوم کو قابض کیا اور دوسرے گاؤں سے بندے کو لا کر مکان اسے SHO فرخ شہزاد نے فروخت کر دیا محمد رشید کا کہنا ہے میرے پاس مکمل ثبوت موجود ہے پولیس ہمیں تھانے جائیں تو مارتے ہیں اور حوالات بند کر دیتے ہیں اور ہماری FIR نمبر 58/21 تھانہ صدر رینالہ خورد SHO فرخ شہزاد مخالفین سے بھاری رشوت لیتے ہوئے مقدمہ خارج کر دیا ہے میری وزیراعظم پاکستان اور آئ جی پنجاب سے اپیل ہے کہ مجھے انصاف دلایا جائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں