پتوکی لیڈیز ٹیچرز کی جانب سے حکومت کے خلاف واجبات ادا نہ کیے جانے پر لیڈیز ٹیچرز احتجاج کرنے پر مجبور دکھائی دینے لگی ٹیچرز کی جانب حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ ہمارے باقی واجبات ادا کیے جائیں اگر باقی واجبات ادا نہ کیے گئے تو ہمارا یہ احتجاج اس وقت تک جاری رہے گا جب تک ہمارے باقی واجبات ادا نہ کیے گے۔
287









