206

پاکستان کسان اتحاد کی میٹنگ منور جمو صاحب کے ڈیرہ کوٹ لالے والا میں منعقد ہوئی

پاکستان کسان اتحاد کی میٹنگ منور جمو صاحب کے ڈیرہ کوٹ لالے والا میں منعقد ہوئی جس کی صدارت مرکزی سیکرٹری جنرل جناب چوہدری حسان اکرم صاحب نے کی اس میٹنگ میں تحصیل صدر جناب ریاض الحق صاحب سردار ہارون ڈوگر صاحب چوہدری زبیر صاحب اور سینکڑوں کسانوں نے شرکت اور تمام کسانوں نے 15 مارچ کو ٹریکٹر ریلی میں بھرپور شرکت کی یقین دہانی کرائی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں