دیپالپور کے علاقہ رتہ کھنہ گاوں میں عرصہ دراز سے لگے کچرے کے ڈھیر اٹھا لیا گیا ہے اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ کئی سال سے یہ کچرے کے ڈھیر لگے ہوا تھا جس کی وجہ سے اہل علاقہ بہت پریشان تھے بچے اور بوڑھے طرح طرح کی بیماریوں میں مبتلا ہورہے تھے اہل علاقہ کے لوگوں نے اسسٹنٹ کمشنر اور سی ای او دیپالپور کا شکریہ ادا کیا اور بلدیہ کے اس کام سے بہت خوش ہوئے اور اسسٹنٹ کمیشنر کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا اور اسسٹنٹ کمشنر کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور 91 نیوز کا بھی اہل علاقہ نے شکریہ ادا کیا
280









