265

ساہیوال_چیچہ وطنی میں کورونا کے مریضوں میں خطرناک حد تک اضافہ ہو گیا۔

ساہیوال_چیچہ وطنی میں کورونا کے مریضوں میں خطرناک حد تک اضافہ ہو گیا۔

ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال ساہیوال میں کورونا کے مریضوں کے لئے مختص تمام آکسیجن بیڈ ختم ہو چکے ہیں۔

کورونا کےمریضوں کو رکھنے کے لئے گورنمنٹ حاجی قیوم ہسپتال کا ایک حصہ مختص کر دیا گیا ہے۔

کورونا کےمریضوں کو آکسیجن کی فراہمی کے لئے مزید آلات اور وینٹی لیٹر کا انتظام کر لیا گیا ہے۔

کورونا مریضوں کی تعداد بڑھ رہی ہے شاید یہ انتظامات ناکافی ثابت ہوں اور شاید مزید وارڈز بھی مریضوں کے لئے خالی کروانے پڑیں۔

کورونا مریض روزانہ 20-25 ایمرجنسی میں آ رہے ہیں جن کا آکسیجن لیول 50 فیصد سے بھی کم ہوتا ہے

کیٹاگری میں : Uncategorized

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں