233

دیپالپور//فائرنگ

دیپالپور//فائرنگ

دیپالپور:گاؤں اعوان کلاں میں اراضی کےتنازع پر بھائی نے بھائی کوزخمی کردیا

غلام دستگیر مکان تعمیر کرا رہا تھا اسکے بھائی قطب دین نے تلخ کلامی پر فائرنگ کردی

زخمی غلام دستگیر کو پہلے سول اسپتال حجرہ شاہ مقیم لایا گیا بعد ازاں لاہور ریفر کردیا گیا

اطلاع ملنے پر تھانہ حجرہ شاہ مقیم پولیس نےموقع پر پہنچ کر تحقیقات کا آغاز کردیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں