273

دیپالپور تحصیل کو ۔سی۔ای او ہیلتھ اور ڈی ڈی ایچ او۔۔ اوکاڑہ نے عطائی ڈاکٹروں کو آپریشن کرنے کا ٹھیکہ دے رکھا ہے منتھلی دیکر انسانی جانوں سے کھلواڑ شرعام جاری

اوسی دیپالپور
دیپالپور تحصیل کو ۔سی۔ای او ہیلتھ اور
ڈی ڈی ایچ او۔۔ اوکاڑہ
نے عطائی ڈاکٹروں کو آپریشن کرنے کا ٹھیکہ دے رکھا ہے منتھلی دیکر انسانی جانوں سے کھلواڑ شرعام جاری
وی او
دیپالپور کے نواحی علاقہ بصیرپور میں نور فاطمہ ہسپتال میں عطائی ڈاکٹر شرافت علی وٹو نے آپریشن کر ڈالا مریض کی حالت غیر ہونے پر ہسپتال سے نکال دیا محنت کش غلام مصطفی اپنی بیوی کو تحصیل ہیڈ کوارٹر دیپالپور میں لایا مگر سرجن ڈاکٹر نہ ہونے کی وجہ سے اوکاڑہ ریفر کر دیا گیا
دیپالپور اور گردونواح میں عطائی ڈاکٹروں کے ڈیرے محکمہ ہیلتھ کے ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کی ملی بھگت سے عطائی ڈاکٹر انسانی زندگیوں سے کھیلنے لگے ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر نے باقاعدہ طور پر ریٹ مقرر کر رکھے ہیں ہر عطائی ڈاکٹر جس نے کام کرنا ہے وہ نذرانہ پیش کرے اور اپنا کام جاری رکھے جب محکمہ ہیلتھ میں موجودہ ڈی ڈی ایچ او جیسے کرپٹ اور ضمیر فروش آفیسر تعینات کیے جائیں گے تو عطائی ڈاکٹر انسانی جانوں سے ایسے ہی کھیلواڑ کرتے رہے ہیں گے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار وزیر صحت یاسمین راشد سیکٹری ہیلتھ نوٹس لیتے ہوئے ایسے کرپٹ اور ضمیر فروش ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کے خلاف کاروائی کر کے اس کو کیفرکردار تک پہنچائیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں