274

جناب کاشف اسلم DPO صاحب ساہیوال کی ہدایت

جناب کاشف اسلم DPO صاحب ساہیوال کی ہدایت پر اور فرخ جاوید DSP/SDPO صاحب صدر سرکل ساہیوال کی زیرنگرانی، ایس ایچ او نورشاہ ایس ایچ او زمان رشید وٹو اور چوکی انچارج73/4r اے ایس آئی چوہدری خلیل احمد کی دبنگ کاروائی بدنامِ زمانہ کاٹھیا منشیات فروش کے بھائی علی احمد ولد رحمت علی قوم جٹ سکنہ5r/76 سے1540گرام چرس برآمد ایف آئی آر 160/21بجرم 9cدرج اور طارق ولد شریف سے 560گرام چرس برآمد ایف آئی آر 159/21 بجرم9b درج کر دونوں ملزمان کو بند سلاسل کر دیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں