320

یونیورسٹی راوی کمپس پتوکی میں طلباء و طالبات کا اہتجاج ۔طلباء کا کہنا تھا کے ہم نے دو سمسٹر کے ہوسٹل فیس دی

تحصیل پتوکی سے پتوکی انیمل UVAS یونیورسٹی راوی کمپس پتوکی میں طلباء و طالبات کا اہتجاج ۔طلباء کا کہنا تھا کے ہم نے دو سمسٹر کے ہوسٹل فیس دی تھی۔لیکن ہم نے اون لائن پڑھا تھا۔ اب بھی ہمارا سمسٹر اون لائن ہونے جا رہا ہے اور اب بھی ہم سے ہاسٹل کی فیس منگی جا رہی ہے طلباء کا انتظامیہ سے کہنا تھا کہ ہم ہوسٹل میں رکھتے ہی نہیں پر ہم سے ہاسٹل کی فیس کیوں۔ ہماری وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار سے درخواست ہے کہ ہم طلباء پر رحم کیا جاے اور ہمارے ہاسٹل فیس کو معاف کیا جاے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں