304

الکرم سٹور شمس الرحمان اور مزمل دوکان پر مصروف تھے

اٹک سٹی الکرم سٹور شمس الرحمان اور مزمل دوکان پر مصروف تھے کے پردے چادر بیچنے والی جھگیوں والی عورتیں آئی کچھ کپڑے چھپا کر لے گئے جس پر 15 پر کال کی اور پولیس کو اطلاع دی پولیس نے ان کو کچھ ہی فاصلہ پر پکڑ کر کپڑے تو براآمد کرکے مالک کے حوالے کردیے لیکن سوال یہ پوچھنا تھا کے کیا یہ مجرم ہیں کیا ہی جرم تھا یا ویسے ٹری بیس پر دکانداروں کی چیزیں چرا لیتی ہیں ۔لیکن عوام کو ہوشیار کیا جاتا ہے ایسی خواتین جو جھگیوں والی یا دور دارز سے چیزیں بھیچنے کے لیے آنے والی والیوں پر نظر اور خیال رکھا جائے ورنہ اگلی ٹرائی یا شکار آپ پر بھی ہوسکتی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں