224

وھاڑی.. 9/11 ڈبلیو بی 5 مرلہ سکیم 12 سالہ بچہ کو واپڈا کی تاروں سے کرنٹ لگ گیا..

وھاڑی.. 9/11 ڈبلیو بی 5 مرلہ سکیم 12 سالہ بچہ کو واپڈا کی تاروں سے کرنٹ لگ گیا.. 12 سالہ بچہ پتنگ اتارنے کے لیے پول پر چڑھا تھا بجلی کی تاروں کے ساتھ کرنٹ لگنے سے ساتھ ہی چپک گیا.واپڈا کٹ آف کرانے کے بعد بچے کو ریسکیو کیا جائے گا.. ریسکیو زرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں