261

حجرہ شاہ مقیم//چینی برامد

حجرہ شاہ مقیم//چینی برامد

حجرہ شاہ مقیم میں حساس ادارے کی نشاندھی پر پرائس کنٹرول مجسٹریٹ کا چھاپہ

ذخیرہ کی گئی 1800بوری چینی برآمد گودام سیل اندراج مقدمہ کی کاروائی جاری

گودام مالک ظہورنے 850بوری چینی رجسٹرڈ کرائی تھی سٹاک میں 1800بوریاں موجود تھیں

پرائس کنٹرول مجسٹریٹ راؤ عمر فاروق نے ایف آئی آر کیلئے پولیس کواستغاثہ روانہ کردیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں