286

کمیر کے دکاندارون نے گورنمنٹ کے جمعہ اور ھفتہ کے روز لاک ڈاون کے احکامات کو ھوا مین اڑا دیا

کمیر کے دکاندارون نے گورنمنٹ کے جمعہ اور ھفتہ کے روز لاک ڈاون کے احکامات کو ھوا مین اڑا دیا پورا بازار کھلا ھے اور۔ لوگ دکانوں کے باھر بیٹھ کر گاھکون کا انتظار کرتء ھین جیسے دو سے تین گاھک اکٹھے ھوتے ھین دکاندار دکان کا شٹر اٹھا کر گاھکون کو اندر بھیج دیتا ھے اور یہ سلسلہ خاص کر کلاتھ مرچنٹ اور شوز,سٹورز پر جاری ھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں