حجرہ شاہ مقیم //دوران ڈکیتی قتل
نواحی علاقہ پولیس چوکی راجووال کےقریب دوران ڈکیتی قتل،،،
محنت کش اپنی موٹرسائکل پہ سوار ہوکر لاہور جارہا تھا۔پولیس
راستےمیں گھات لگائےڈاکووں نےگن پوائنٹ پر روکنےکی کوشش کی نہ رکنےپر فائرنگ کردی
فائر مقتول کےسرمیں لگا جس سےوہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا
مقتول کی شناخت آصف ولد محمد عباس قوم راجپوت بھٹی سکنہ جندران کلاں سےہوئی۔
پولیس نے موقع پر پہنچ کرنعش کو قبضہ میں لے کےکاروائی شروع کردی ۔پولیس









