صدر زون کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن تھانہ رمنا اور کراچی کمپنی پولیس ٹیموں کی کارروائیاں
رحمت گل، آصف آمین بٹ اور اسد کوگرفتار کرکے قبضہ سے 1110 گرام ہیروئن،1200 گرام چرس 15 گرام آئس اور پسٹل برآمد کرلیا
ملزمان پوش علاقوں میں منشیات سپلائی کرتے تھے
ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے مزید تفتیش شروع کردی گئی۔









