343

ملتان روڈ 22 کوٹھی کے قریب تیز رفتار کار آئل ٹینکرکے نیچے جاگھسی

وہاڑی
ملتان روڈ 22 کوٹھی کے قریب تیز رفتار کار آئل ٹینکرکے نیچے جاگھسی،
وہاڑی۔حادثہ میں کار سوار خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق،
وہاڑی ۔کار سوار وھاڑی سے ملتان جبکہ آئل ٹینکر وھاڑی آرہا تھا، ریسکیو ذرائع
وہاڑی۔کار کی باڈی کو کاٹ کر ڈیڈ باڈیز کو نکالا جا رہا ہے… ریسکیو زرائع
وہاڑی ۔حادثہ میں جاں بحق ہونے والا 25 سالہ عمران اشرف 51 ڈبلیو بی کا رہائشی تھا جبکہ ساتھی 22 سالہ خاتون کی شناخت نہ ہوسکی،ریسکیو

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں