تھانہ صدر پھولنگر پولیس کی کارروائی موٹر سائیکلوں پر وارداتیں کرنے والے گروہ کے دو کارندے گرفتار…
گرفتار ملزمان دوران واردات لوگوں کو فائر مارنے سے بھی گریز نہیں کرتے تھے..
گرفتار ملزمان نواحی گاؤں دیناناتھ کے پاس نجی برکس کمپنی پر کام کرتے تھے…
ملزمان کے قبضے سے 40 ہزار روپے اور اسلحہ برآمد کیا گیا ہے.. ملزمان اس سے قبل کی گئ بہت سی وارداتوں کا اعتراف کر چکے ہیں، اس گروہ کے دوسرے ساتھیوں کی گرفتاریاں بھی جلد عمل میں لائی جائیں گی.. تھانہ صدر پھولنگر SHO غلام حسین.
301









