شاہدرہ موڑ کے قریب تھانہ فیروزوالا کی بڑی کاروائی:
کراٸم فاٸیٹر ایس ایچ او فیروزوالا شاہد رفیق کی دبنگ کارواٸی
عید مہم میں سرچ آپریشن کے دوران 20 ملزمان کو گرفتار کیا گیا جن کے قبضہ سے 15 کلو چرس, 200 لیٹر اعلٰی کوالٹی کی شراب, 6 عدد پستول, 1 عدد کلاشنکوف برآمد کر کے 20 مقدمات درج کر لیے گئے،
منشیات فروشوں اور ناجاٸز اسلحٰہ رکھنے والوں کے خلاف مزید گھیرا تنگ کیا جا رہا ہے: ایس ایچ او شاہد رفیق،
427









