أپ کو افسوس ناک خبر سے اگاہ کرتے چلیں چھبر گاؤں میں فائرنگ کا ایک واقع پیش آیا جس کی ویڈیو 91HD NEWS چینل کو وصول ہوئی ہے
چھبر گاؤں میں معمولی تنازع پر فائرنگ،
فائرنگ کے نتیجے میں ایک
شحص شدید زحمی ہو گیا
تفصیلات کے مطابق
زخمی شخص کو ریسکیو کے عملہ نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال پہنچا دیا
پولیس موقعہ پر پہنچ گئی اؤر تفتیش کا اغاز کر دیا
ملزم فائرنگ کرنے کے بعد بھی آتشیں اسلحہ لہراتا رہا ویڈیو میں صاف دیکھا جاسکتا ہے,









