517

تحصیل ظفروال تھانہ کی حدود کے نواحی گاؤں تھکیال میں گاؤں کے اوباش لڑکے ہوائی فائرنگ اکثر کرتے رہتے ہیں

تحصیل ظفروال تھانہ کی حدود کے نواحی گاؤں تھکیال میں گاؤں کے اوباش لڑکے ہوائی فائرنگ اکثر کرتے رہتے ہیں گاؤں تھکیال کی عوام کا کہنا ہے کے انکی وجہ سے پورے گاؤں میں خوف ہراساں پھیلا ہوا ہے اور گاؤں کے رہائشی شاہد علی ولد سرور اس نے اپنے گاؤں کے لوگوں کی شکایت کی وجہ سے تھانہ ظفروال میں ان لڑکوں کے خلاف نامزد آیف آئی آر بھی درج کروائی ہے جس کے نتیجے میں مقامی پولیس تھانہ ظفروال کے ایس ایچ او فہد صاحب ان لڑکوں کو گرفتار کرنے میں ناکام
مقام لوگوں کا کہنا ہے اے ایس آئی جنید الرحمن کی سپورٹ ہے مقامی لوگوں کی آئی جی پنجاب اور ڈی پی او نارووال اور ڈی ایس پی سرکل تھانہ ظفروال سے اپیل ہے کہ انکو جلد گرفتار کیا جائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں