ضلعی انتظامیہ کے افسران کی پرائس چیکنگ کے حوالے سے کاروائیاں جاری
اشیائے ضروریہ کی فراہمی اور ریٹ لسٹ کو نمایاں جگہ آویزاں نہ کرنے اور اورچارجنگ کرنے والوں پر اسسٹنٹ کمشنر شالیمار منصور قاضی نے 35ہزار روپے جرمانہ کیا ,ضلعی انتظامیہ اورچارجنگ کی ہرگز اجازت نہیں دے گی خلاف ورزی کرنے والوں کےخلاف سخت ایکشن لیا جاۓ گا
408









