لاھور کے علاقے ٹھوکر نیاز بیگ پر سرے عام سادہ لوح لوگوں کو لوٹا جا رہا ھے اور پولیس پیسے لے کر تماشائی بنی ھوئی ھے یہاں پر چوری کے موبائل بیچے جاتے ھیں جب موبائل ٹریس ھوتے ھیں تو پولیس کاروائی نہیں کرتی اور غریب لوگ تھانے کے چکر لگا لگا کر تھک جاتے ھیں اور ان کی کوئی سنوائی نہیں ھوتی اور لوگوں نے اعلی افسران سے انصاف کی اپیل کی ھے,
487









