250

ضلعی انتظامیہ اور پاک آرمی کے اشتراک سے کورونا ایس اوپیزاور ایمرجنسی سروسز

ضلعی انتظامیہ اور پاک آرمی کے اشتراک سے کورونا ایس اوپیزاور ایمرجنسی سروسز کے حوالے سے عوامی آگاہی کے لئے کارواں ضلع کونسل چوک سے چوک گھنٹہ گھرتک نکالا گیا جس میں آرمی، 1122،ڈالفن،ایلیٹ فورس ودیگر گاڑیوں کے ذریعےکورونا سے محفوظ رہنے کےحوالے سے آگاہی پیدا کی گئی۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹرز محمد خالد نے قیادت کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں