412

اوکاڑہ تیز آندھی اور شدید بارش کی وجہ سے نواحی علاقے ستگھرہ میں تاریخی مقبرہ جنگجو سردار میر چاکر خان رند کے مقبرے کا مین گیٹ زمین بوس ہو گیا

اوکاڑہ تیز آندھی اور شدید بارش کی وجہ سے نواحی علاقے ستگھرہ میں تاریخی مقبرہ جنگجو سردار میر چاکر خان رند کے مقبرے کا مین گیٹ زمین بوس ہو گیا

مقبرے کا مین گیٹ زمین بوس ہو نے سے کوئ جانی نقصان نہیں ہوا ۔زرایع

یاد رہے کہ مقبرہ میر چاکر رند کو وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی خصوصی گرانٹ پر حال ہی میں نئے سرے سے تعمیر کیا گیا تھا

سردار عثمان بزدار اور ان کے مرحوم والد محترم نے مقبرہ میر چاکر رند کے کئ ہنگامی دورے بھی کئے تھے ۔زرائع

مقبرے میر چاکر رند میں دوران تعمیر ناقص میٹریل کے استعمال کئے جانے کےکئ انکشافات سامنے آئے تھے جنکو مقامی انتظامیہ نے نظر انداز کردیا تھا ۔زرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں