403

اوکاڑہ ۔۔تھانہ اےڈویژن کے علاقے فیض آباد میں بھائی کی فائرنگ سے بہن جانبحق

اوکاڑہ ۔۔تھانہ اےڈویژن کے علاقے فیض آباد میں بھائی کی فائرنگ سے بہن جانبحق

اوکاڑہ مقتولہ کی شناخت حرا بی بی کے نام سے ہوئی

اوکاڑہ مقتولہ 3 بچوں کی ماں تھی

اوکاڑہ ملزم اسلم موقع سے اسلحہ سمیت فرار

اوکاڑہ ملزم نے بہن کو غیرت کے نام پر قتل کیا ۔پولیس ذرائع

اوکاڑہ مقامی پولیس موقع پر پہنچ گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں