403

تھانہ سٹی پھولنگر کے ایسایچاو رانا سہیل کی بڑی کاروائ

تھانہ سٹی پھولنگر کے ایسایچاو رانا سہیل کی بڑی کاروائ محمد اشرف ولد نادر علی قوم بھٹی سکنہ انور ٹاؤن پھولنگر پل پرناواں پر بڑی کاروائ محمد اشرف سے 1350 گرام چرس برآمد ہوئ جو کہ اس نے نیلے رنگ کے شاپر میں چھپا رکھی تھی محمد اشرف مذکور نے چرس براۓ فروخت اپنے قبضہ میں رکھ کر ارتکاب جرم 9C کا کیا ہے جس کے خلاف FIR درج کر دی گئ ہے 181/21 FIR NO ایسایچاو رانا سہیل نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوۓ کہا کہ میرے علاقے میں منشیات فروش قبضہ گروپ اور جرم پیشہ افراد کے لۓ کوئ جگہ نہیں ہے اس موقعے پر موجود تھے ۔پروفیشنل پریس کلب پھول نگر کے ممبر شازیب خانزادہ، چودھری شعبان رانا حارث، حسنین بھٹی اور صدی احمد ان کے ہمراہ موجود تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں