علاقہ تھانہ صدر گوجرانوالہ جی ٹی بالمقابل جی میگنولیا پارک مکمل روڈ بلاک مشتعل مظاہرین کا حکومت۔ انتظامیہ اور پولیس کے خلاف نعرہ بازی
مدعا مظاہرہ بلا وجہ غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ بجلی اور سوئی گیس ھے ۔
موقع پر موجود DSP /پیپلز کالونی ملک عدنان ۔ SHO فرحت نواز چھٹہ۔ خالد ھنجرا ASI اور چند ملازمین پولیس ۔ مذاکرات جاری ھیں۔
400









