راؤ حسن سکندر صاحب(NA 142) کی خصوصی ہدایت پر کینال روڈ پر ٹف ٹائل لگوانے کا کام شروع کروا دیا گیا ہے
سردار محمد فاروق ڈوگر(فوکل پرسن ٹو راؤ حسن سکندر) نے کینال روڈ پر جاری کام کا جائزہ لیا اور تیزی سے کام مکمل کرنے کی ہدایت
راؤ حسن سکندر صاحب وزیر اعظم عمران خان اور اپنے والد محترم قائد تعمیرِ شہر اوکاڑہ راؤ سکندر اقبال(سابقہ وزیر دفاع,سابقہ ڈپٹی پرائم منسٹر) کے ویژن کے مطابق اوکاڑہ میں ترقیاتی کام کروانے کے لئے کوشاں ہیں
راؤ سلیم صادق(سابقہ ناظم),راؤ بابا صادق,راؤ علی صادق اور اہلیانِ کینال روڈ نے راؤ حسن سکندر صاحب کا شکریہ ادا کیا اور اوکاڑہ میں اپنے والد محترم کی روایت کو زندہ رکھنے پر ان کی کوششوں کو سراہا
479









