دیپالپور* کے نواحی گاؤں ہیڈ کھرل کلاں کے قریب ڈکیتی کی واردات
دیپالپور برکت نامی شخص جو کہ بصیرپور سے لاہور جا رہا تھا راستے میں ہیڈ کھرل کلاں پر ڈاکوؤں نے لوٹ لیا
دیپالپور مزاحمت کرنے پر ڈاکوؤں نے فائرنگ کردی برکت نامی شخص فائرنگ سے شدید زخمی ہو گیا ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے
دیپالپور مہر طارق چوکی انچارج نے ڈھلیانہ موقع پر پہنچ کر زخمی شخص کواپنی گاڑی میں ہسپتال منتقل کر دیا









