جنرل سٹاپ فیروز پور روڑ پر احساس پروگرام کی گاڑی فری کھانہ تقسیم کر رہی تھی کہ ایک فیکٹری ملازم نے احساس پروگرام کے عملے سے انتہائی بتمیزی کی اور عملے کے ملازمین کو غلیض گالیاں دیں بتمیزی کرنے کی وجہ یہ تھی کہ فیکٹری ملازم لائن کے بغیر پہلے کھانہ لینا چہتا تھا عملے نے لائن میں لگنے کا کہا اور فیکٹری ملازم أگ بگولا ھو گیا اور بتمیزی شروع کر دی سیکڑوں مرد خواتین لائن میں لگے ھوئے تھے انہوں نے بھی فیکٹری ملازم کے بتمیزی کرنے پر شدید ردےعمل کا اظہار کیا,
احساس پروگرام کے عملے کا کہنا تھا کہ ھم گورنمنٹ کی طرف سے غریب لوگوں میں فری کھانہ تقسیم کرتے ھیں اس طرح کے لوگ غریبوں کا حق بھی کھا جاتے ھیں ھمیں ایسے لوگوں سے خطرہ ھے گورنمنٹ أف پاکستان سے التماس ھے کہ ہمیں تحفظ فراہم کیا جائے









