اوکاڑہ۔
تھانہ راوی کی حدود نواحی علاقہ لشاریاں میں فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کر دیا گیا۔
لشاریاں کے رہائشی اللہ دتہ کے گھر ان کے کزن ساجد اور عمران لاہور سے آئے
آج صبح کسی بات پر اللہ دتہ سے جھگڑا ہوگیا جس پر ساجد اور عمران نے فائرنگ کردی
اللہ دتہ موقع پر جاں بحق ملزمان فرار
اطلاع ملتے ہی تھانہ راوی پولیس موقع پر پہنچ گئی لاش کو قبضے میں لے لیا پوسٹ مارٹم کیلئے اسپتال منتقل
فرار ملزمان کی گرفتاری کے لیے پولیس کے چھاپے قتل کی تفتیش شروع
443









