529

ماسٹر کولا فیکٹری میں آگ لگ گئی-

ماسٹر کولا فیکٹری میں آگ لگ گئی-

مریدکے: ماسٹر کولا فیکٹری نزد سادھوکی جی ٹی روڑ پر فیکٹری میں آگ لگ گئی-
آگ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی-
آگ لگنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا-
ریسکیو 1122 مریدکے کی فائر فائٹنگ ٹیم موقع پر پہنچ کر آگ بجھانے میں مصروف

ابتدائی اطلاع کے مطابق ماسٹر کولا فیکٹری کے پاور ہاؤس میں بجلی کے پینل میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگ گئی- ریسکیو فائر فائٹرز آگ بجھانے میں مصروف ہیں-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں