554

اوکاڑہ میونسپل کارپوریشن اوکاڑہ کا کچہری بازار میں بڑا آپریشن

اوکاڑہ میونسپل کارپوریشن اوکاڑہ کا کچہری بازار میں بڑا آپریشن
کروڑوں روپے واجبات کی عدم ادائیگی پر 46 دوکانیں سیل دوکاندار عرصہ دراز سے ڈیفالٹر
دوران آپریشن ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر طاہر امین اے سی سٹی پولیس کی بھاری نفری موجود تھی
سیل دوکانوں کے مالکان کی کوئ قانونی حیثیت نہیں تھی قبضہ جمان تھے میونسپل آفیسر ریگولیشن ارحم نذیر

وی او
اوکاڑہ شہر کے معروف کچہری بازار میں میونسپل کارپوریشن کی ٹیم نے ڈپٹی کمشنر صبا اصغر کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر طاہر امین اے سی سٹی احمد منج ڈی ایس پی سٹی سلیم رتھ ایلیٹ فورس تھانے کی پولیس میونسپل کارپوریشن عملہ اور ریونیو عملہ نے کارروائ کرتے ہوئے 46 دوکانوں کو سیل کر دیا میونسپل ریگولیشن آفیسر ارحم نذیر کا کہنا تھا کہ کئی سالوں سے میونسپل کارپوریشن کی دوکانوں پر قابض یہ دوکاندار کروڑوں کے ڈیفالٹر تھے ان کی سول کورٹ اور سیشن کورٹ سے اپیلیں بھی مسترد ہو گئیں تھیں جس کے بعد ان کی دوکانوں کو سیل کیا گیا ہے ارحم نذیر کا کہنا تھا کہ ان سیک شدہ دوکانوں کی از سر نو نیلامی کروائ جائے گی اس آپریشن کی براہ راست نگرانی ڈی سی صبا اصغر اور چیف آفیسر رانا نوید کرتے رہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں