محترمہ جہاں آرا وٹو صاحبہ کے ون اے ایل دورہ کے موقع پر وائس چیرمین آصف سگی کے گاؤں میں اہلِ علاقہ نے ان کا بھرپور استقبال کیا اور آنے والے الیکشنز میں ان کی قیادت پر اعتماد کر کے قائد محترم میاں منظور وٹو کا ساتھ دینے کا وعدہ کیا . اس موقع پر آصف سگی نے محترمہ جہاں آرا وٹو کے گھر آنے پر ان کو روایت کے مطابق اعلیٰ نسل کی بھیںس تحفہ میں دی. محترمہ نے ان کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ ان کا خلوص اور ساتھ ہی سب سے بڑا تحفہ ہیں .
500









