466

محکمہ صحت بصیرپور کی ٹیم نے 9ماہ سے لیکر 15 سال تک کے بچوں کو ٹائیفائیڈ سے بچاؤ

محکمہ صحت بصیرپور کی ٹیم نے 9ماہ سے لیکر 15 سال تک کے بچوں کو ٹائیفائیڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگانے کی مہم کا آغاز کردیا محکمہ صحت کی ٹیم نے اپنی مہم کا آغاز غلہ منڈی حبیب بینک سٹریٹ گلی شیخاں والی محلہ ایکسچینج روڑ غوث پورہ سے کیا محکمہ صحت کی ٹیم کے سپر وائزر
احمد نوید نصرت وحید احمد تنویر احمد آصف ممتاز عبدالمالک ثنااللھہ لیڈی ہیلتھ ورکر شامل ہیں جو بصیرپور شہر کے ہر گلی محلے میں گھر گھر جا کر ٹائیفائیڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگا رہی ہیں اور تعلیمی اداروں میں بھی بچوں سٹوڈنٹس میں ٹیکے لگاۓ جارہے ہیں اس موقع پر سماجی ورکروں اور محکمہ صحت کی ٹیم نے والدین سے درخواست کی ہے کہ وہ اپنے 9 ماہ سے لے کر 15 سال تک کے بچوں ٹائیفائیڈ کے انجیکشن ضرور لگوائیں اور بچوں کو صحت کے حوالے سے محفوظ رکھیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں