سیالکوٹ میں رنگپورہ تھانہ کی ناہلی سامنے آگئ جس میں رنگپورہ تھانہ نے بآ سانی کے ساتھ سیالکوٹ کی پولیس ملی بگت سے 302 کے ملزم کو ضمانت پر بری کردیا بری کرنے کے بعد سیالکوٹ رنگپورہ چوک میں عوام سراپا احتجاج اور پنجاب پولیس کے خلاف نعرے بازی کی سیالکوٹ رنگپورہ کی پولیس 302 کے مجرم کے ہاتھوں بک گئے اہل علاقہ کا اعلیٰ حکام سے فوری طور پر نوٹس لینے کا مطالبہ
456









