دیپالپور روڈ پر واقع پیٹرول پمپ کے سٹوریج ٹینک میں آگ لگ گئی، ریسکیو ٹیموں نے بروقت ریسپانس اور فائر فاٹینگ کر کے آگ پر قابو پا لیا۔ ریسکیو 1122*
اوکاڑہ دیپالپور روڈ پر واقع جن پیٹرول پمپ کے انڈر گراؤنڈ سٹوریج ڈپو میں آگ لگ گئی پیٹرول پمپ کے عملہ کے مطابق آگ گاڑی سے شفٹنگ کے دوران انڈر گراؤنڈ سٹوریج ٹینک میں لگی اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی دو ایمبولینس، دو فائر وہیکلز اور ریسکیو وہیکل فوری جائے حادثہ پر پہنچ گئیں ریسکیو ٹیموں نے پانی اور فوم کی مدد سے آگ پر قابو پانے کےلیے فائر فائٹنگ آپریشن شروع کر دیا ریسکیو ٹیموں نے تقریباً پندرہ منٹوں میں فائر فائٹنگ کر کے آگ پر مکمل طور پر قابو پا لیا۔ ریسکیو ذرائع،،
450









